hafeez-trade-center-fire 7

حفیظ سنٹر لاہور کی بڑی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی

حفیظ سنٹر لاہور کی بڑی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی
hafeez-trade-center-fire
پنچاب کے بڑے شہر صوبائی دارالحکومت لاہور کے مشہور علاقے گلربک لبرٹی چوکے کے قریب موبائل و اسیسریز کی سب سے بڑی اور مشہور مارکیٹ حفیظ سنٹر کے دوسرے فلو میں امروز اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی جس وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے حفیظ سنٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ تو معلوم نہ ہوسکی ۔
ریسکیو1122 کےمطابق حفیظ سنٹر لاہور کی مشہور مارکیٹ کے دوسرے فلور پر پڑے آتش گیر مادے کی سہ سے لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے آگ لاہور کے مشہور حفیظ سنٹر مارکیٹ میں پھیل گئی جس وجہ سے ہر طرف دھوا ہی دھواں پھیل گیا ۔اس وقت تقریباً لاہور کے مشہور حفیظ سنٹر ماکیٹ میں مکمل طور پر آگ لگی ہوئی ہے ریسکیو 1122 اپنی بھرپور کوشش کررہی ہے آگ بجھانے کی لیکن آگ بھجنے کا نام تک نہیں لے رہی۔ واقع کے فوری بعد ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی جو کہ ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پرموقع پر پہنچی اور موقع پرفوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ ریسکیو 1122 آپریشن میں ریسکیو1122 کی کل پندرہ سے زاہد گاڑیاں ساٹھ سے زاہد ریسکیو کا عملہ تاحال آگ بجھانے میں مشغول ہے ۔ذائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اتوار ہونے کی وج سے صبح ویلے مارکیٹ میں لوگوں کا رش بہت کم تھا جس کی وجہ سے ابھی تک کوئی جانی نقصان نہ ہواہے ۔جو کہ ایک اچھی بات ہے لیکن لاہور کی مشہور مارکیٹ حفیظ سنٹر میں کڑوروں کی مالیت کی دوکان اور سامان موجود تھا جو کہ جل کر راکھ بن چکا ہے جس پر مالکان شدید غم میں ہے ۔ ریسکیو آپریشن ابھی تک جاری ہے جبکہ نقصان کا اندازہ آگ پر مکمل قابو پانے کے بعد ہی لگایا جاسکتاہے ۔
حفیظ سنٹر لاہور ہی نہیں بلکہ پورے پنجاب کی سب سے مشہور اور سب سے بڑی موبائلز اور اسیسوریز کی ماکیٹ ہے جہاں پنچاب بھر سے مختلف قسم کےلوگ اور دوکاندار پنجاب بھر سے آکر موبائلز اور اسیسوریز خریدتے ہیں ۔ حفیظ سنٹر میں موبائلز ، لیپ ٹاپس اور ہر قسم کی اسیسوریز کی دوکانے موجود ہیں جہاں پر پنجاب بھر سے دوکاندار ہول سیل ریٹ پر اپنی دوکانات کے لئے سامان خرید کر لے جاتے ہیں جبکہ مختلف قسم کے لوگ حفیظ سنٹر سے اپنی ضرورت کے لئے بھی سامان خریدتے ہیں ہم سب کے لئے کافی افسوس ناک خبر ہے کہ آج حفیظ سنٹر جیسی بڑی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے اور ہمارے پاس مکمل طور پر تحافظ موجود نہ ہے جس کی وجہ سے ہم جلد از جلد آگ پر قابو پاسکے ۔ہمارے پاس پانی کی کمی ہے اور اس کے علاوہ ایسی کوئی بھی مشین یہ ایسا کوئی بھی طریقہ موموجود نہ ہے کہ پانی مکمل طور پر جہاں پرآگ لگی ہے پہنچ سکے بہت ہی مشکل طریقے سے پانی کو آگ تک پہنچایا جارہا ہے تاکہ آگ پر قابو پایا جاسکے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں صبح سے ہی جدوجہد کررہی ہیں تاکہ آگ کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکے لیکن ابھی تک آگ پر قابو پانے سے قاصر ہیں دوکانات کے مالکان شدید غم میں مبطلع ہیں جن کا لاکھوں کڑوروں کا سامان ان کی انکھو کے سامنے جل کر راکھ ہورہا ہے اور وہ کچھ بھی نہیں کر پارہے۔ پاکستان کی ریسکیو سروس بہت ہی اچھی ہے جس کی وجہ سے وہ ہرقسم کے حادثات پر فوری طور پر پہنچ جاتی ہے حال ہی میں نے اپنی یونیورسٹی میں ریسکیوں کے عملہ کو ہماری یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو ریسکیو عملہ کی طرف سے ٹرینگ دیتے پایا جس کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کو کسی بھی حادثہ میں کچھ نہ کچھ ضرور معلوم ہونا چایئے تاکہ حادثات میں ہم ایک دوسرے کی صحیح سمت میں مدد کرسکے اور ایک دوسرے کو کسی قسم کے نقصانات سے بچایاجاسکے جو کہ ایک اچھی بات ہے اگر ہم سب ریسکیو ٹیم سے کچھ نہ کچھ حاصل کرسکے تو ہمارے لئے کافی بہتری کا باعث ہے اس طرح نہ صرف ہم کس حادثے سے بچ سکتے ہیں بلکے ہم کسی بھی حادثے کو ہونے سے بچا سکتے ہیں ۔
جیسا کےآج حفیظ سنٹر میں آتش گیر مواد سے آگ لگی ہے اگر ہم میں سے کسی کو بھی معلومات ہوتو ہم میں سےکوئی بھی کوشش کرکے ایسے مواد کو اس طرح کی جگہ سے ہٹا سکتا ہے یا دوسروں کو اس طرح کی جگہ پر ایسا مواد لانے سے روک سکتا ہے ۔ یاں ہمیں کو ئی بھی ایسا بڑا پلازہ لگانے سے پہلے اس کی سیفٹی کے لئے مکمل اقدامات کرنے چاہیے مکمل سیفٹی کے اقدامات پورے ہونے پرہی کسی بھی پلازہ کو بننے دینا چاہئے اس کےبغیر کوئی بھی پلازہ نہیں بننا چاہیے اگر آج حفیظ سنٹر جیسے بڑے پلازہ میں سیفٹی کے مکمل اقدامات ہوتے تو زیادہ نقصان سے بچا جاسکتاتھا لیکن حفیظ سنٹر پلازہ میں کوئی سیفٹی اقدام پہلے سے نصب نہ تھا نہ ہی کسی نے آج تک اس پر غور کیا تھا جس کی وجہ سے آج مالکان کو کڑوروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
اب جو اتنا نقصان ہوچکا ہے اس کو پورہ تو نہیں کیا جاسکتا لیکن اب ہمیں اگلے وقت کے لئے ضرور اپنے آپ کو تیار رکھنا پڑے گا تاکہ ہم دوبارہ ایسے حادثات سے بچ سکیں ہمیں اپنی سیفٹی کے لیے سارے اقدامات مکمل کرنے ہونگے تاکہ مزید نقصان سے بچ سکے ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ آج حفیظ سنٹر میں جو آگ لگی ہے اس میں کوئی بھی جانی نقصان نہ ہو اور جن جن کا بھی مالی نقصان ہوا ہے ان کو صبر کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔
اس طرح کی مزید انفارمیشن کے لئے ہماری ویب سائیڈwww.techzaini.comویزٹ کریں۔ شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں