what-is-royal-paas 8

روئل پاس کیا ہے ؟

روئل پاس کیا ہے ؟

روئل پاس پب جی کا ایک  پیکج کہ سکتے  ہیں جس میں پلیئرز کے لئے کافی ساری سکنز کھل جاتی ہے جو کہ  پلیئرز مختلف  طرح کی  استعمال کرکے اپنی گیم اور لوک کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں  روئل پاس لیتے ہی کافی زیادہ سکنز کھل جاتی ہے اور کافی سارے کریٹس  بھی ملتے ہیں  جن کو  اوپن کرکے آپ مختلف قسم کی سکنز حاصل کرسکتے ہیں اکثر اوقات کریڈس میں سے سلور کوائنز (سکے) بھی  نکلتے ہیں جن کی مدد سے آپ رڈیم کرکے مختلف قسم کے کریٹس حاصل کرسکتے ہیں  روئل پاس کی مختلف قسم کی کیٹگریز بنائی گئی ہیں جن کو آپ خرید سکتے ہیں جن میں  پرائم پلس ، روئل پاس، الیٹ روئل پاس  اگر آپ  کوئی بھی  روئل پاس  خریدتے ہیں تو  آپ کو دوبارہ سے روئل پاس حاصل کرنے کے لئے دئے گئے سارے میشنز کرنے پڑتے ہیں جن کی مدد سے آپ کو سارے  یو۔سی واپس ملتے ہیں تاکہ اگلے ہی سیزن میں  جب نیاء روئل پاس آئے تو آپ باآسانی سے اسے حاصل کرسکیں۔ اگر آپ  پرائم پلس خریدتے ہیں تو آپ کو  سیزن کے آخر میں  یو سی واپس دئے جائے گے  اگر آپ روئل پاس خریدتے ہیں توآپ کو مشنز  کرنے کے ساتھ ساتھ ہی یو سی واپس کر دئے جاتے ہیں ان کو آپ بچا کر بھی رکھ سکتے ہیں تاکہ اگلا سیزن اسی یو سی کے ساتھ خرید ا جائے نہیں تو آپ ان یو سی کی مدد سے کچھ خرید بھی سکتے ہیں  جیسا کہ کسی بھی گن کی سکن یا  کسی بیگ کی سکن یا کسی گاڑی  یا  موٹرسائیکل یا ہیلمٹ کی سکن   اس کے علاوہ  آپ الگ سے  بھی یو سی خرید  کر مختلف قسم کی چیزیں خرید سکتے ہیں ۔ الیٹ پاس کی بات کی جائے تو اس میں یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ الیٹ پاس خریدتے ہیں تو  آپ  کے سارے مشن ایک ساتھ کھل جاتے ہیں جس سے آپ جلد ہی اپنے مشنز کو مکمل کرکے   فری رہ سکتے ہیں پب جی  روئل پاس پر کافی گیفٹس  بھی دیتی ہے  اس میں مختلف قسم  کی سکنز اور  یو سی بھی ہوسکتے ہیں ۔

کیا روئل پاس خریدنا چاہیئے یا نہیں؟

آج پب جی  روئل پاس  سیل کرکے بہت سے پیسے کما رہی  یہ کہنا غلط نہ  ہوگا کہ آج پب جی دنیا کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گیم ہیں بہت سے لوگ پب جی کھیلتے ہیں اور  بہت سے لوگ  روئل پاس بھی خریدتے ہیں ۔ پب جی کے اچھے گرافکس  اس کو منفرد بناتے ہیں یہی  وجہ ہے کہ آج بچا بچاا ور جوان مرد عورت پب جی کے دیوانے ہیں  بات کرتے ہیں کہ  کیا ہمیں روئل پاس خریدنا چاہیئے یا نہیں  اگر تو آپ پب جی صرف فن کے  لئے کھیلتے ہیں کبھی کبھی مطلب جب آپ کو ٹائم ملے تو  پھر  ہم  آپ کو مشورہ دیں گے کہ آپ پب جی  میں روئل پاس مت خریدے اس کی وجہ یہ ہے کہ  اگر آپ نے روئل پاس خرید لیا تو پھر پورے سیزن میں آپ کو سو آر پی کرنی ہوگی تب جاکر آپ کو اگلے سیزن میں نیاء روئل پاس  دیا جائے  گا تو اس کے لئے آپ کو بقائدگی سے  گیم کھیلنا ہوگی   تاکہ آپ مقررہ وقت میں اس گیم کے سارے میشنز مکمل کرلے اور  آپ کو اگلے سیزن میں نیا روئل پاس مل سکے ۔ اگر آپ ایک یوٹیوبر ہے یا آپ ٹک ٹاکر ہیں  تو  پھر آپ کو ہر صورت میں  روئل پاس خرید نا چائیے کیونکہ آپ اپنے  فینز کو اچھی سکنز دیکھا کر ان کی توجہ حاصل کرسکتے ہیں اس طرح آپ کی فین فولونگ  بھرتی جائے گی اس کے  لئے آپ کو ہر سیزن میں روئل پاس  کی ضرورت پڑے گی ۔

تو بہتر یہی ہے کہ آپ لازمی  روئل پاس  لیں اور اپنی فین  فولونگ بڑھائے جتنے  بھی یوٹیوبرز اور  ٹک ٹوکرز ہیں وہ روئل پاس  لیکر ہی اپنی ویڈیوز بناتے ہیں تاکہ وہ اپنے فینز کو اپنی اچھی گیم کے ساتھ ساتھ اپنی اچھی سکنز سے توجہ حاصل  کرسکیں ۔اکثر و بیشر کافی سارے میشنز تو نورمل گیم کرتے ٹائم ہی مکمل ہوجاتے ہیں کچھ ایسے  رہ جاتے ہیں جو مکمل نہیں ہو پاتے ان کے لئے آپ کو سپیشل ٹائم نکلا کر مکمل کرنا ہوتا ہے تاکہ آپ کی آر پی سو ہوسکے اورآپ  اگلے سیزن میں روئل پاس حاصل کرسکے ۔ آج کل پب جی میں سیزن پندرا چل رہا ہے  جس میں کافی اچھی اچھی سکنز بھی مود جود ہیں  جن  میں آپ کو گنز  کی سکنز ، بیگ کی سکن، اور مختلف قسم کی گنز کی سکنز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ روئل پاس کے بغیر  بھی آپ کچھ سکنز  حاصل کرسکتے ہیں  اچیومنٹس پوری کرکے آپ  مختلف قسم کے  کریٹس حاصل کرکے  ان کریٹس کو اوپن کرکے ان میں سے اپنی قسمت ازما کر مختلف سکنز یا سلور کوائنز حاصل کرسکتے ہیں ۔پب جی ایک بہت ہی یونیک گیم ہے  جس کے یوزرس دن   با دن بھرتے ہی جارہے ہیں ۔

اس طرح کی مزید انفارمیشن جاننے کے لئے ہماری ویب سائیٹwww.techzaini.comویزت کریں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں