2

ڈی وی ڈالر کیا ہے ؟

ڈی وی ڈالر کیا ہے ؟

ڈی وی ڈالر ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جس پر آپ آن لائن گھر بیٹھےباآسانی  طریقہ سے پیسے کما سکتے ہیں اس ویب سائیٹ پر آپ مختلف قسم کے پیکیجز خرید کر وہاں سے آپ پیسے کما سکتے ہیں  ۔اس ویب سائیڈ پرپیسے کمانے کے لئے آپ کو کم سے کم $15ڈولر  پاکستانی  2500روپے بنتے کی انویسٹ مینٹ کرنا ضروری ہوگی ۔اس ویب سائیٹ پر آپ مختلف قسم کےپیکچز خرید سکتے ہیں جیسے کےپانڈا سٹار15$ میں تھری30سسٹم 35$ میں اور  ٹائیگر پرو 100$ میں  ڈی وی ڈالر میں یہ تین قسم کے مختلف پیکچز موجود ہیں آپ کوئی بھی پیکچ خرید کر اپنا اکاؤنٹ بنا کر یہاں سے پیسے کما سکتے ہیں۔ یہ ویب سائیڈ پاکستان کے صوبہ پنچاب کے شہر ملتان میں موجود ۔۔نے  بنائی جو کہ خود اس  ویب سائیڈ سے بہت سےڈولر ز کما رہا ہے ۔ اب  اس کمپنی میں دوسرے ملکوں کے لوگ بھی کام کرنا شروع ہوگئے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے کچھ ہی دونوں میں یہ  کمپنی  بلندیوں پر جا پہنچی ہے ۔ اس کمپنی کے CEO لائیک خان ہیں ۔

ڈی وی ڈالر پر کام کرنے کا طریقہ؟

ڈی وی ڈالر پر کام کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے آپ کو بس اپنے موبائل فون پر انٹرنیٹ کی موجودگی میں کوئی سا بھی ایک پیکج خریدنا ہے اور اس کےبعد ڈی وی ڈالر ویب سائیٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے اور اس پر کام کرنا شروع کردینا ہے ڈی وی ڈالر کانمائندہ آپ کواس پر کام کرنے کا طریقہ سمجھائے گا۔ بمطابق Techzaini.comآپ کو کوئی سا بھی ایک پیکج خریدناہوگا اس کے بعد آپ کا اکاؤنت ایکٹو ہوگاپھر اس میں کچھ کورسس کھل جائیں گے  جن کو آپ ساری زندگی کےلئے کبھی بھی کسی کو بھی بیچ سکتےہیں  جو کہ آپ کو صرف ایک مرتبہ ہی خریدنے ہونگے مطلب اگر آپ 15$ میں  پانڈا سٹاٹر خریدتے ہیں تواس میں آپ کو جو بھی کورسس ملیں گےوہ آپ  ساری زندگی کے لئے خود بھی استعمال کرسکتیں ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی بیچ سکتے ہیں ۔ اگر آپ ایک مکمل  پانڈا سٹاٹر پیکج کسی کو بھی اپنے لنک کی مدد سے  بیچیں  گے تو ڈی وی ڈالر کمپنی کی طرف سے آپ کو 10$ دیئے جائیں گے جو کہ  کافی منافہ ہوگااس طرح آپ جتنے  بھی مزید کسٹمرز  لاتے جائیں گے آپ  کو ہر کسٹمر پرکمپنی کی طرف سے 10$ ملتے جائے گے اس طرح آپ ڈی وی ڈولر ویب سائیڈ پر  پاندا سٹاٹر پیکج خرید کر کافی منافہ کماسکتے  ہیں ۔اس کو ہم ڈیجیٹل مارکیٹینگ  کہیں تو غلط نہ ہوگا۔

کیا ہم بناء کسی انویسٹمینٹ  کے ڈی وی ڈالرسے پیسے کما سکتیں ہیں؟

ہم سب کے ذہن میں یہ بات آتی  ہے کہ کیا ہم ڈی وی ڈالرز کے ذریعہ بناء کسی انویسٹمینٹ کےپیسے کما سکتے ہیں کہ نہیں  تو اس کا جواب ہے کہ ہم  بناء کسی انویسٹمینٹ  کے ڈی وی ڈالرز سے پیسے نہیں کما سکتے کیونکہ یہ ایک ڈیجیٹل مارکیٹنگ  ہے تو اس ویب سائیٹ  پر بناء کسی انویسٹمینٹ کے ہم پیسے نہیں کماسکتے ۔اس کے لئے ہمیں کم سے کم پانڈا سٹاٹر خریدنا  پڑے گا جس کی قیمت 15$ ہےجو پاکستانی تقریباً 2500 روپے بنتے ہیں ۔اگر ہم ڈی وی ڈالرز سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو ہمیں لازمی پیسےانویسٹ کرنے پڑیں گے ۔

کیا ڈی وی ڈالر  واقع میں پیسےکمانے کا ذریعہ ہے ؟

ڈی وی ڈالر 2020ء میں  ہی  سٹارٹ ہوا ہے جو کہ آئن لائن پیسے کمانے کا ایک منفرد ذریعہ ہے جہاں پر آپ کچھ پیسے انویسٹ کرکے کافی زیادہ پیسے کماسکتے ہیں ۔ جی ہاں یہ ایک منفرد اور بااعتماد پیسے کمانے کا ذریعہ ہے  اس  ویب سائیٹ پر آپ  اپنے ہونر کے جوہر دیکھا کر بہت زیاد ہ پیسے کماسکتے ہیں ۔

انٹیرنیٹ کی دنیامیں بہت سی فیک ویب سائیٹس موجود ہیں جو کہ دھوکہ سے لوگوں کے ساتھ  فراڈ کرکے ان کے پیسے ہڑپھ کر کرجاتی ہیں اس طرح ایک اعتماد کی فضاء برقرار نہیں رہتی اور ہم میں سے بہت سے لوگ  ایک بار دھوکہ کھانے کے بعد کسی دوسری ویب سائیٹ یا کسی بھی پلیٹ فارم جو کہ پیسے کمانے کا وعدہ کرتا ہو پر یقین نہیں کرتے ۔ڈی وی ڈالر ایک واحد ویب سائیٹ ہے جو کہ آپ کو ڈیجیٹل ماریٹنگ کرنے کا ذریعہ فراہم  کرتی ہے جس سے آپ دونوں کے اندر اندر  ہزاروں ڈولرز کماسکتے ہیں ۔

 ڈی  وی ڈالر سےایک دن میں کتنے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

جی ہاں آپ ڈی وی ڈالر سے روز مرا  پیسے کما سکتے ہیں ڈی وی ڈالر میں آپ جیتنے  بھی دن میں پیکیجز سیل کرتے ہیں آپ کو اسی حساب سے  اس  دن کے کمائے ہوئے پیسے مل جاتے ہیں تو ہم اس بات کا اندازہ تو نہیں لگا سکتے کہ ایک دن میں کتنے پیسے کماسکتے ہیں کیونکہ یہ آپ پر ہی  منحصر  کرتا ہے کہ آپ دن میں کتنے پیکیچز سیل کرتے ہیں۔

ڈی وی ڈالرسے پیسے کیسےحاصل کئے جاتے ہیں

جیسے کہ میں آپ کو ڈی وی ڈالر کےبارے میں بتاچکا ہوں اس پر کام کرنےکا طریقہ بھی سمجھا چکا ہوں تواب بات کرتے ہیں کہ ہم نے پیسےانویسٹ بھی کر لئے اس کے بعد کچھ پیسے کما بھی  لئےتو اب ان پیسوں کو نکلوایا کیسےجائے حاصل کیسے کیا جائے تو میں آپ کوبتاتاہوں کہ  بااسانی  آپ اپنے ڈی وی ڈالر کے اکاونٹ کی رقم اپنے کسی بھی بنک اکاؤنٹ  میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں ۔اگر آپ کے پاس  کو ئی   بنک  اکاؤنٹ  نہیں ہے تو آپ  اپنے کسی بھی ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا   جیز اکاؤنٹ  میں ٹرانسفر  کرستکے ہیں ۔

 مزید انفارمیشن کے لیا ہماری ویب سائٹ www.Techzaini.com   ۔ویزٹ کریں ۔شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں