مقبول ویڈیو گیم پب جی کے بارہ میں 3

مقبول ویڈیو گیم پب جی کے بارہ میں

مقبول ویڈیو گیم پب جی  کے بارہ میں

پب جی  موبائل  یہ ایک  ایسا نام ہے جو اس وقت دنیا میں اربوں ڈولز کما رہا ہے پب جی موبائل ایک ویڈیو گیم ہے جو کہ پہلے صرف کمپیوٹر پر کھیلی جاتی  تھی لیکن دو  سال پہلے اسے موبائل پر بھی شروع کیا گیا  جس کی وجہ سے   پب جی  ویڈیو گیم نے  پوری دنیا میں اپنا  نام  کمایا  آج یہ کہنا غلط نہ ہوگا  کہ پب جی موبائل اس ٹائم دنیا کی سب سے  بڑی اور سب سے زیادہ کھیلے جانی والی  گیم  ہےجو اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ  پیسے کمانے والی گیم ہے اس گیم کی خاصیت اس کے اچھے گرافکس  اور اس کے کنٹرولز ہے ۔ آج پاکستان میں  سب سے زیادہ کھیلے جانے والی  گیم پب جی موبائل ہے  جس کے دیوانے بہت زیادہ ہیں  اس گیم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اگر آپ  سکواڈ میں کھیل رہے ہیں تو آپ اپنے ہمراہ ساتھیوں کے ساتھ   بات چیت کرسکتے ہیں  میسج بھی کرسکتے ہیں ۔

پب جی موبائل کی ہسٹری

پب جی موبائل کا اونر  آئرلینڈ سے تعلق رکھتا ہے جو کہ  پہلےایک فوٹو گرافر تھا ا س کے بعد وہ آئر لینڈ چھوڑ کر دوسرے ملک چلے گئے  وہاں پر انہوں نے چھوٹے موٹے کام کرنا شروع کئےاور  اسی کے ساتھ  ساتھ انہوں نے وہاں شادی بھی کر لی لیکن وہ شادی صرف دو سال تک ہی چل سکی اس کے بعد برینڈن گرین  نے وہاں کچھ پیسے جمع کئے اس کے  بعد وہ واپس آگئے اپنے ملک میں کچھ دن وہاں کام کرنے  کے بعد برینڈن گرین نے  بلیو ہول کمپنی کے ساتھ کام  کرناشروع کیا اس کے بعد  پب جی موبائل کا  آغاذ ہوا  اور دیکھتے  ہی  دیکھتے  پی جی موبائل بہت زیادہ مقبول  ہوتی گئی اس  ٹائم کی بڑی گیمز جیسےکال آف ڈیوٹی ، ڈیلٹا فورس  کو اچھی خاصی ٹکر  دی گئ ۔

پب جی موبائل  میپس وغیرہ

پب جی موبائل میں  اس وقت ٹوٹل پانچ میپس موجود ہے جن میں آپ سکواڈ ، ڈوئل اور  سولو گیمز کھیل سکتے ہیں  ان میپس میں آپ کلاسک میچز کھیل سکتے ہیں جن کا بقائدہ رینک ہوتا ہے جس  کسی بھی پلیئر کی  گیم پرفارمنس پر  زیادہ یا کم ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ پب جی میں  آرکیڈ موڈز بھی موجود ہیں  جن میں کویک میچ ، سنائپر ٹرینگ اور  وار موجود ہیں آرکیڈموڈز میں کسی قسم کا رینک نہیں ہوتا یہ صرف و صرف پلیئر  کی پریکٹس کے لئے بنائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایوہ گرانڈ بھی شامل میں گیا ہے جس میں  ریج گیئرگیم میں پلیئر ز  گاڑیوں پر ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی لڑتے ہیں اورآخر میں اسکی جیت ہوتی ہے جس زیادہ پوائنٹس حاصل کرتا ہے ۔ اس کے علاقہ کافی زیادہ مقبول  آرینہ ہے جس میں  سواڈ کے ساتھ گیم کھیلی جاسکتی ہے  آرینہ  مختلف قسم کی کیٹگریز ررکھی گئی ہیں جیسا کے گن گیمنگ، آرینہ ٹرینگ ، ٹیم  دیتھ میچ، ڈومینیشن اور  آسلاٹ   جیسی کیٹگریز رکھی گئی ہیں پب جی موبائل میں اتنی زیادہ کیٹگریز رکھی گئی ہیں تاکہ کوئی بھی پلیئر اس گیم کو ہر  طرح سے  انجوائے کر سکے لطف حاصل کرسکے ۔

کلاسک میچ میں  اگر آپ  سکواڈ کے ساتھ کھیلے ہیں تو ایک سکواڈ میں چار  پلیئر ز ہوتے ہیں  کلاسک میچ میں  ٹوٹل سو پلیئرز آپس میں لڑائی  کرتے ہیں اگر آپ سکواڈ کھیل رہے ہیں تو اس طرح  کلاسک کے ایک میچ میں ٹوٹل  پچیس ٹیمیں ہوگیں اور ایک میچ تقریباًتیس سے پینتیس منٹس کا ہوتا ہے ۔ اگر آپ  کلاسک میں  ڈوئل  میچ کھیلیں  گے تو اس میچ میں بھی ٹوٹل سو پلیئرز ہونگےلیکن ٹیمز پچاس ہونگی ۔اسی طرح اگر آپ کلاس میچ میں سولو کھیلیں گے تو اس میچ میں ٹوٹل سو ہی ٹیمز ہونگے  ۔

پب جی گیم میں جوٹیم آخر تک بچ  جائے گی اس ٹیم  کو چکن ڈینر ملتا ہے جس میں وہ  کافی ذیادہ پوائنٹس حاصل کرلیتے ہیں اگرآپ  ایک کلاسک میچ میں ٹوپ ٹین مطلب آپ میچ کے اختتام پر آپ پہلی دس ٹیمیوں میں آتے ہیں تو رینکنگ میں آپ کے پوائنٹس کمن نہیں ہوتے ۔اگر آپ کی ٹیم ٹاپ دس ٹیموں میں نہیں آتی تو آپ کے پوائنٹس ضرور کم ہوتے ہیں ۔ پب جی موبائل میں آٹھ ہفتوں بعد ایک نیا سیزن آتا ہے جس میں آپ روئل پاس خرید سکتے ہیں۔روئل پاس میں اپ ہر دفعہ کچھ نہ کچھ نیا حاصل کرتے ہیں جس میں مختلف چیزوں کی  سکنز آپ حاصل کرسکتے ہیں (پب جی روئل پاس پر ہم ایک اور آرٹیکل لکھے گے آپ  مزید انفارمیشن کے لئے ہماری ویب سائیڈ ضرور ویزٹ کریں)۔

اسی طرح  آرکیڈ موڈزمیں  میپ کو سائز کم کردیا جاتا ہے اور تیمز بھی کم ہوتی ہیں تاکہ تھوڑی سی دیر میں پلیئرز اپنی  پڑیکٹس کرسکیں اور کلاسک  میچ جیسا مزا حاصل کرسکے آرکیڈ موڈ میں کسی قسم کا کوئی رینک نہیں ہوتا ۔

پب جی  میں  رینک کے ساتھ ساتھ کے ڈی بھی  بڑھائی جاتی ہے کے ڈی آپ کے  کلز پر انحصار کرتی ہے مطلب  کے  ڈی آپ کی کیلنگ ریشو بتاتی ہے جتنے زیادہ بندے آپ کل کریں گے اسی حصاب سے آپ  کی کے ڈی  کو بڑھایا  جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں