2

تھانہ کا ڈیجیٹل نظام

تھانہ میں ڈیجیٹل نظام

پاکستان کے تقریباً ہر صوبے میں اب تھانہ جات میں ڈیجیٹل نظام آچکا ہے جہاں پر اب تھانہ  کا ٹوٹل ریکارڈ  اون لائن کیاجاتا ہے  یہ نظام سب سے پہلے PTI نے صوبہ  KPKمیں متعارف کروایا تھا اس  کے بعد  صوبہ پنچاب میں بھی  متعارف کروایا گیا  ۔ صوبہ پنجاب کے میں اس نظام کو چلانے کے لئے الگ سے بھرتیاں کی گئیں  جن میں 1۔ پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ  شامل تھی  پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی بھرتی I.CS.کی بناء پر کی گئ  جبکہ   سینئر اسٹیشن اسٹنٹ کی بھرتی I.C.Sکے ساتھ  3 سالہ تجربہ بھی مانگا گیا ۔ صوبہ پنجاب میں اب  تک   پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ کی  ٹوٹل 4 مرتبہ بھرتیاں ہوچکی ہے  جن میں کافی تعداد میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ کو بھرتی کیا گیا ۔ پنچاب کے36اضلاع کے  716 تھانوں میں  فرنٹ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا اور ہر  تھانہ میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹ کو بیٹھا گیا آج پنجاب کے تمام تھانوں کا ریکارڈ اون لائن ہوچکا ہے ۔ جہاں پر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ  نہایت ہی ایمانداری سے پبلک ڈیلینگ اور  ریکارڈ کو آئن لائن  کر رہے ہیں ۔

پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ   کیا کام کریں گے ؟

پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ    کا کام یہ ہے کہ وہ سائلین کی درخواست وصول کریں گے اور ان کو فوری طور پر  اون لائن کرے گے اور متعلقہ بیٹ  آفیسر کو مارک کرکے سائل کی داد رسی کروائیں گے  اس کے ساتھ ساتھ  پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ     تھانہ  کا ریکارڈ اون لائن کرے گے ۔ اس کے ساتھ   کرایا داری کا اندراج کرتے  ہیں ۔

ڈیجیٹل نظام چلانے کے لئے دفتر

تھانہ  میں  ڈیجیٹل نظام کو چلانے کے لئے ایک الگ سے دفتر بنایا  گیا جس کا نام فرنٹ ڈیسک  رکھا گ یا جہاں پر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ      بیٹھے کر لوگوں کی درخواستیں وصول  کرتے ہیں اور تھانہ کے ریکارڈ کو آ ن لائن کرتے ہیں ۔ فرنت ڈیسک پر مانیٹرنگ کے لئے آن لائن کیمرہ جات بھی نصب کئے گئے ہیں جن  کی مدد سے 24 گھنٹے فرنٹ ڈیسک کی تینوں شفٹوں کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔

پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ     کا سکیل اور تنخوا کیا ہے؟

تھانہ پر موجود پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ     کنٹریکٹ پر کام کررہے ہیں جہاں پر ان کو ایک V.I.P آفس بنا کر دیا گیا ہے جس  میں رولنگ کرسیاں اور صوفے دیئے گئے ہیں اور ضرورت کے مطابق  ان کو  کمپیوٹرز اور بجلی جانے کی صورت میں U.P.S بھی فرہم کیا گیا ہے   پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ     کے دفتر میں A.C بھی لگوایا گیا ہے ۔

ڈیجیٹل نظام کے فوائد:

تھانہ  میں  ڈیجیٹل نظام کو چلانے کے لئے ایک الگ سے دفتر بنایا  گیا جس کا نام فرنٹ ڈیسک  رکھا گیاجہاں پر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ      بیٹھ کر لوگوں کی درخواستیں وصول  کرتے ہیں اور تھانہ کے ریکارڈ کو آ ن لائن کرتے ہیں ۔ فرنت ڈیسک پر مانیٹرنگ کے لئے آن لائن کیمرہ جات بھی نصب کئے گئے ہیں جن  کی مدد سے 24 گھنٹے فرنٹ ڈیسک کی تینوں شفٹوں کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔

فرنٹ کے کچھ  ایسے فوائد جو فوری حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

درخواست کا  فوری اندراج

FIRکا اندراج

کرایا داری کا اندراج

شناختی کارڈ کی گمشدگی کا اندراج

ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی کا  اندراج

پاسپورٹ کی گمشدگی کا  اندراج

ڈومیسائل کی گمشدگی کا  اندراج

تعلیمی سرٹیفکیٹ اور اسناد کی گمشدگی کا  اندراج

یہ کچھ ایسے فوائد ہیں جو فرنٹ ڈیسک پر بغیر کسی ویریفکیشن  کے فوری اندراج کیا جاتا ہے ۔

اور بغیر کسی  سفارش اور پیسے لئے فوری طور پر کئے جاتے ہیں ۔

تھانہ کے ریکارڈ کا اندراج

فرنٹ پر پر موجودد پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ     پبلک ڈیلینگ کے ساتھ ساتھ  تھانہ  کا سارا ریکارڈ بھی آن لائن کرتے ہیں جس سے  کسی بھی ملزم  یا اشتہاری کو پکڑنے میں بہت ذیادہ مدد فراہم ہوتی ہے ۔ تھانہ میں موجود  محرر تھانہ کا ریکارڈ پہلے مینویل  رجسٹر پر درج کرتا ہے اس کے بعد پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ   اس ریکارڈ کو آن لائن کرتے ہیں ۔ تھانہ میں موجود 25 رجسڑا اور  ان کے مختلف حصوں کو پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ   اپنے سسٹم میں آئن لان کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایف آئی آر کی ہر مثل کو پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ   اپنے سسٹم میں برقت آئن لائن کرتے ہیں جس  سے تمام ملزمان /مجرمان کا  ریکارڈ آئن  ہوجاتا ہے اس طرح مزید یہ کے ملزمان /مجرمان اشہاریوں کی تمام فہرست ہائے بھی آن لائن کی جاتی ہے جس سے  ملزمان /مجرمان کی گرفتاری میں   مدد فراہم ہوتی ہے ۔ آئن لائن سسٹم میں ہر ملزم /مجرم اشہتاری کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر تحریر کیا جاتا ہے ۔ تھانہ میں موجود پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ    تھانہ کے تمام ریمارڈ فوری طور پر  آئن لائن کرنے کی مہارت حاصل رکھتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ریکارڈ کی تکمیل اچھے طریقہ سے کی جارہی ہے۔www.Techzaini.comیہ امید کرتیں ہے کہ فرنٹ ڈیک پر موجود پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور  سینئر اسٹیشن اسٹنٹ   اسی طرح ایمانداری سے اپنے فرائض کو سر انجام دیتے  رہیں گے اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گے ۔

 مزید انفارمیشن کے لیا ہماری ویب سائٹ www.Techzaini.com   ۔ویزٹ کریں ۔شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں