اوپو رینو سیزیز 4

اوپو رینو سیزیز

اوپو رینو سیزیز

اوپو ایک انتہائی  مقبول  موبائل فون کمپنی ہے جس نے چند ہی سالوں میں اپنا لوہا منوایا ہے میں اج آپ کو اوپو کی  بہت ہی اچھی سیزیز اوپو رینو کے بارے میں بتاؤن گا اوپو نے اس سیزیز کا آغاز سال 2019 میں کیا جس میں انہوں نے  اوپو رینو  اور  اپو رینو 10Xزوم لاونچ کیا   جس میں اوپو نے زیادہ  فوکس اپو رینو 10Xزوم پر کیا جس کی قیمت تقریباً پاکستانی 1 لاکھ 10 ہزار روپے بنتی تھی  جس کی خاص بات یہ تھی کہ اس موبائل کا مین فیچر اس کا کیمرہ تھا  جس پر اپو نے کافی فوکس کیا اور لوگوں نے کافی  سہرایا بھی  اپو رینو 10Xزوم کا کیمرہ کمال  کا تھا جس کی صلاحیت

3 کیمرے جس میں مین کیمرہ 45 میگا پکسل کا اور 13میگا پکسل کا ٹیلی فوٹو 5X اوپٹیکل زوم کے ساتھ  اور 8میگا پکسل کا الٹراوائیڈ  ہے۔ فرنٹ کیمرہ پوپ اپ لگایا گیا جو کہ 16 میگا پکسل کا ہے۔

اپو رینو 10Xزوم 185گرام کے وزن کے ساتھ ایک سٹائیلش  ڈیزائن کے ساتھ ایک اچھی لُک فراہم کرتا ہے جس کی  میموری کی بات کی جائے تو اپو رینو 10Xزوم کی  ریم 8جی بی جبکہ انٹرنل میموری 256  جی بی ہے ۔

اپو رینو 10Xزوم کی بیٹری کی بات کی جائے تو اس میں 4065 ایم  اے ایچ کی بیٹری لگائی گئی اور اس کے ساتھ ایک فاسٹ چارچر بھی دیا گیا ۔

1لاکھ 10ہزار روپے اس کی  قمیت رکھی گئی اور اس کا مین فیچر اس کا مین  کیمرہ تھا اور اس کا فرنٹ پوپ اپ کیمرہ اس کو  منفرد بناتا ہے ۔  اوپو کے موبائل فونز  کی پرفارمنس شورو سے ہی کافی بہترین رہی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ آج اپو کی یوزرس کافی زیادہ ہوچکے ہیں  یہ نہ صرف چائنہ بلکے پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش اور اس کے علاقہ کئی ممالک میں  کافی زیادہ استعمال ہونے والی کمپنی بن چکی ہے ۔ اگر  آپ اینڈورائیڈ یوزر  ہیں تو  آپ اوپو کی رینو سیریز ایک بار ضرو  استعال کرکے چیک کریں اس میں لگائے گئے تمام فیچرز  قابل تعریف پائے جاتے ہیں ۔

اوپورینو سیرز 2 کے بارے میں

اوپو نے رینوسیریز کو آگے بڑھاتے ہوئے  اوپو رینو 2 ایف اور  اوپو رینو متعارف کروایا اس مرتبہ  اوپونے  اپنے دونوں  موبائلز کی قیمتوں میں اچھی خاصی کمی کی بانسبت  اپو رینو اور اپو رینو10Xزوم کے  لیکن کوالٹی  اور سپیسفکیشن میں کوئی خاص فرق دیکھے کو نہیں ملا  اوپو رینو 2 ایف کی قمیت اگر دیکھی جائے تو اس کی قیمت 46ہزار روپے رکھی گئی  اور  اوپو رینو2 پرو کی قیمت 70ہزار روپے رکھی گئی ۔ اوپو رینو 2 ایف  کے کا کیمرہ بھی بکل پچھلے ماڈل کی طرح ہے اس میں بھی بیک پر 3 کیمرے لگائے گئے ہیں مین کیمرہ 48میگا پکسل  ، 8 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل  جبکہ فرنٹ سائیڈ پر پوپ اپ کمرہ لگایا گیا ہے  جو کہ 16 میگا پکسل  کا ہے ۔ اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری128 جی بی لگائی گئی ہے ۔اس کی بیٹری 4000ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 20واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔

اس میں اوپو رینو 2 پرو کی کی قمیت اگر دیکھی جائے تو اس کی قیمت 46ہزار روپے رکھی گئی  اور  اوپو رینو2 پرو کی قیمت 70ہزار روپے رکھی گئی ۔ اوپو رینو 2 ایف  کے کا کیمرہ بھی بکل پچھلے ماڈل کی طرح کمال ہیں اس کی  بیک پر 4کیمرے لگائے گئے ہیں مین کیمرہ 48میگا پکسل  ،13 میگا پکسل،8 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل  جبکہ فرنٹ سائیڈ پر پوپ اپ کمرہ لگایا گیا ہے  جو کہ 16 میگا پکسل  کا ہے ۔اس موبائل کا سائز 6.5 انچ رکھا گیا ہے  اس کا وزن 189گرام رکھا گیا ہے اس میں او ایس 9.0 رکھا گیا ہے۔  اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری256 جی بی لگائی گئی ہے ۔اس کی بیٹری 4000ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 20واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔

اوپورینو سیرز 3 کے بارے میں

اس کے بعد اوپو نے اوپو رینو3 سیریز کا آغاز کیا جس میں انہوں نے اوپو رینو3 اور اوپو رینو 3 پور کو لاؤنچ کیا  کیا اس مرتبہ بھی اوپو نے اوپو رینو3 اور اوپو رینو 3 پور دونوں موبائلز کی قیمت کم رکھی  اور کوالٹی کو برقرار رکھا اوپو رینو 3 کی قمیت اگر دیکھی جائے تو اس کی قیمت50ہزار روپے رکھی گئی  اور  اوپو رینو2 پرو کی قیمت 60ہزار روپے رکھی گئی ۔ اوپو رینو 3 اس کی  بیک پر 4کیمرے لگائے گئے ہیں مین کیمرہ 48میگا پکسل  ،13 میگا پکسل،8 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل  جبکہ فرنٹ سائیڈ پر44 میگا پکسل  کا کیمرہ لگایا گیا ہے ۔اس موبائل کا سائز 6.4 انچ رکھا گیا ہے  اس کا وزن 170گرام رکھا گیا ہے اس میں او ایس10 رکھا گیا ہے۔  اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری128 جی بی لگائی گئی ہے ۔اس کی بیٹری 4025ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 30واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔اتنی کم قیمت میں اوپو کا یہ ایک اچھا موبائل پایا گیا ہے جو کہ اچھے فیچرز کے ساتھ اتنی کم قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں آیا ہے ۔ اوپو ہمیشہ اپنے یوزرس  کے لئے کم قیمت میں اچھی کوالٹی کے موبائل مارکیٹ میں لاتا ہے۔جس وجہ سے آج اوپو کافی ترقی کرچکا ہے۔

اوپو نے اوپو رینو3  پرو متعارف کروایا اس کی  بیک پر 4کیمرے لگائے گئے ہیں مین کیمرہ 64میگا پکسل  ،13 میگا پکسل،8 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل  جبکہ فرنٹ سائیڈ پر2 کیمرے لگائے گئے 44 میگا پکسل  کا کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے ۔اس موبائل کا سائز 6.4 انچ رکھا گیا ہے  اس کا وزن 174گرام رکھا گیا جو کہ رینو 3 سے 4 گرام زیادہ ہے اس میں او ایس10 رکھا گیا ہے۔  اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری128 جی بی لگائی گئی ہے جو کہ رینو3 کے برابر ہے ۔اس کی بھی بیٹری 4025ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 30واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔اوپو رینو 3 پرو اچھے فیچرز کے ساتھ اتنی کم قیمت کے میں مارکیٹ میں آیا ہے ۔ اوپو ہمیشہ اپنے یوزرس  کے لئے کم قیمت میں اچھی کوالٹی کے موبائل مارکیٹ میں لاتا ہے۔

اوپورینو سیرز4 کے بارے میں

اوپو نے اپنی رینو سیرز مین رینو 4 کا آغاذ11ستمبر2020 کو کیا  جس میں انہوں نے اوپو رینو 4 اور اپو رینو 4 پرو کو لاؤنچ کیا ہے جس میں اپو نے زیادہ فوکس  چارجر اور اس کے کیمرہ کے مین فیچر اے آئی پر زیادہ فوکس کیا ہے اوپو رینو 4  کی قیمت 60 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے جبکہ  اپو رینو 4 پروکی قیمت 85ہزار پاکستان  روپے رکھی گئی ہے ۔دونوں موبائل  فون ہی کمال کی لُوک اور کمال کے فیچرز رکھتے ہیں۔

یہاں ہم  بات کرتے ہیں اوپو رینو 4کی جو کہ مڈرینج موبائل فون ہے جس کی قیمت 60ہزار روپے رکھی گئی ہے جس کا وزن 165 گرام رکھا گیا ہے اور اس میں او ایس 10 لگایا گیا ہے جس میں گیمنگ چپ سیٹ لگایا گیا ہے  جو کہ آپ کا گیمینگ ایکسپیریئنس بھی ہی اچھا بناتا ہے ۔موبائل میں گوریلاگلاس 6 لگایاگیاہے۔ جس کا مین کیمرہ 48میگا پکسل  ،8 میگا پکسل،2 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل مین کیمرےکا اے آئی فیچر جس پر بہت زیادہ فوکس کیا گیا ہے اس فون کے کیمرہ کی خاصیت بتائی جاتی ہے۔  جبکہ فرنٹ سائیڈ پر2 کیمرے لگائے گئے 32 میگا پکسل  کا کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے ۔  اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری128/256جی بی لگائی گئی ہے ۔اس کی بھی بیٹری 4000ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 30واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔اوپو رینو4  کی قیمت تھوڑی سے بڑھائی گئ  ہے لیکن  اچھے فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں آیا ہے ۔

اوپو رینو 4 پرو   2020 کے بارے میں

یہ موبائل اس وقت اپو کا سب سے لیٹیسٹ موبائل ہے جو کہ انتہائی اچھی فیچرز کے ساتھ انتہائی کم قیمت میں لونج کیا گیا ہے ۔اس کی قیمت  کی بات کی جائے تو اس کی قیمت 85ہزار روپے رکھی گئی ہے ۔

یہاں ہم  بات کرتے ہیں اوپو رینو 4 پرو کے فیچرز کی جس کا وزن 161 گرام رکھا گیا ہے اور اس میں او ایس 10 لگایا گیا ہے جس میں گیمنگ چپ سیٹ  سنیپ  ڈریگن 720جی لگایا گیا ہے  جو کہ آپ کا گیمینگ ایکسپیریئنس بھی ہی اچھا بناتا ہے ۔موبائل میں گوریلاگلاس 6 لگایاگیاہے۔ جس کا مین کیمرہ 48میگا پکسل  ،8 میگا پکسل،2 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل مین کیمرےکا اے آئی فیچر جس پر بہت زیادہ فوکس کیا گیا ہے اس فون کے کیمرہ کی خاصیت بتائی جاتی ہے۔  جبکہ فرنٹ سائیڈپر 32 میگا پکسل  کا کیمرہ لگایا گیا ہے ۔  اگر اس کی میموری کی بات  کی جائے  اس کی  ریم  8جی بی  لگائی گئی اور  اس کی میموری256جی بی ہے ۔اس کی بیٹری 4000ایم اے ایچ  لگائی گئی ہے جس کے ساتھ 65واٹ کا سُپر فاسٹ چارجر  دیا گیا ہے ۔ جو کہ آج تک کا سب سے تیز چارجر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں