آئی فون کے 12 6

آئی فون کے 12 اور باقی کچھ ماڈلز کے بارہ میں

آئی فون کے  12  اور باقی کچھ ماڈلز کے بارہ میں

ایک خبر کے مطابق   ایپل  کی کمپنی ہر سال اپنا نیاآئی فون ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے مین لاؤنچ کرتی ہے ایپل فون کے ساتھ ساتھ ایپل آئی پیڈ بھی  متعارف کروائے جاتے ہیں  اس مرتبہ فورجی ورژن کے موبائ اور ایپل کے آئی پیڈ سستے رکھے جائیں گے اور اس کی مقابلے میں فائیوجی والے ایپل آئی فون کو مہنگا رکھا گیا ہے ۔

اس دفعہ سال 2020 میں کرونا وائرس کی  انٹرنیشنل  وبا کے  باعث نئے آئی فون  لاؤنچ کرنے کی تاریخ رونمائی ایک ماہ آگے بڑھادی گئی ہے وار ممکنہ طور پر اس مرتبہ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتہ میں متعارف کروائے جائے گے ممکن ہے کہ 12 یا 13 اکتوبر کو صارفین کے سامنے نیو ایپل آئی فون اور  نیو ایپل آئی پیڈ پیش کئے جائے گیں۔

اس مرتبہ ایپل آئی فون 12 کےچارنئے ماڈل دو مرحلے میں متعارف کروائیں جائیں گے۔اس مرتبہ بھی پہلے کی طرح اس سال بھی آئی فون کے مختلف ماڈلز پیش کیے جائے، تاہم امید ہے کہ آئی فون 12 پرو میں فائیو جی انٹرنیٹ کی سپورٹ بھی موجود ہوگی۔

اگرچہ ایپل کارپوریشن کی مصنوعات پر نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی فون 12 کی پری آرڈر بکنگ 23 ستمبر سے شروع ہوجائے گی لیکن ممکنہ طور پر اس کی سپلائی 16 اکتوبر سے پہلے نہیں شروع ہو سکے گی۔

اب تک ایپل کمپنی نے اپنے نئے آئی فون کی قیمت کے بارے میں کوئی بات سامنے نہ لائے ہیں ۔ تاہم بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق فورجی ورژن کی قیمت 800 ڈالر تک بتائی جارہی ہے۔ اسی طرح آئی فون 12 پرو فائیو جی کی قیمت 999 سے 1099 ڈالر کے درمیان ہوسکتی ہے۔ لیکن واضح رہے کہ یہ قیمتیں بھی حتمی نہیں اور صرف اندازے ہی ہیں۔

آئی فون ہمیشہ اپنی پرائیویسی اور ڈیزائن کی وجہ سے مقبول ہے آئی فون ہمیشہ  ہی زیادہ قیمت میں لاؤنچ ہوا ہے اور آئی فون کی یہ خاصیت  ہے کہ وہ اپنے پرانے فونز کو اتنی جلدی نہیں بھولتا  وہ جب بھی  اپنے سوفٹویئر  میں کوئی نیو اپڈیڈ لاتا ہے تووہ  اپنے پرانے بہت  سے ماڈلز میں اس اپڈیڈ کو چلانے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے تاہم ایپل آئی  فون موبائلز میں اینڈورائیڈ موبائل کی بنسبت  کافی زیادہ  ٹیکنولجی فراہم نہیں کرتا لیکن ایپل کے موبائلز فون میں کافی زیادہ دیر تک آپ ڈیڈ آتی رہتی ہے۔

 یہی وجہ ہے کہ آج بھی بہت سے لوگو آئی فون 6 کے دیوانے ہے وہ اپنی چھوٹی  سلیم باڈی کی وجہ سے کافی مقبول ہے جوآج بھی کافی لوگ اس کو پسند کرتے ہیں ۔اس کے علاقہ اس  سے اگلے ماڈلز بھی اچھی خاصی ٹکر کے ہیں جو کہ  بہت زیادہ مقبول ہے جن  میں آئی فون 7 پلس اپنے  کیمرے کی وجہ سے بہت مقبول ہے یہی  وجہ ہے  کہ وہ آج بھی   لوگوں میں کافی مقبول ہے آئی فون 7 پلس کا مین فیجر اس کے مین 2 کیمرے ہیں  جن سے وہ بہت  ہی اچھی پوٹریٹ  تصاویر بنانے میں مہارت حاصل رکھتاہے اس کےعلاوہ  آئی فون 7 پلس کا مین کیمرہ سلو موشن ویڈیو بنانے کا بھی  ماہر پایا جاتا ہے آئی فون 7 پلس  کی لوک  کو بہت سے کمپنیاں آج تک کاپی کر رہی ہے اور اسی طرح کےڈیزائن کے موبائل فونز لاؤنچ کررہی ہے ۔

اس کے بعد آئی فون 8 آتا ہے جس میں آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس لاؤنچ کئے گئے  اس مرتبہ بھی آئی فون 8 پلس  کافی  غور کا حامل رہا جسے آئی فون 7 پلس رہا اسی طرح آئی فون 8 پلس بھی کافی  غور کا حامل رہا ہے  آئی  فون 8  پلس بھی اپنے  کیمرے کی وجہ سے بہت مقبول ہے یہی  وجہ ہے  کہ وہ آج بھی   لوگوں میں کافی مقبول ہے آئی فون 8 پلس کا مین فیجر اس کے مین 2 کیمرے ہیں  جن سے وہ بہت  ہی اچھی پوٹریٹ  تصاویر بنانے میں مہارت حاصل رکھتاہے اس کےعلاوہ  آئی فون 8 پلس کا مین کیمرہ سلو موشن ویڈیو بنانے کا بھی  ماہر پایا جاتا ہےجس کی آج بھی قیمت کافی زیادہ ہے ۔

اس کے بعد ایپل کمپنی نےآئی فون ایکس متعارف کروایاجو بھی بہت زیادہ  قابل تعریف فون ہے جس کی سمارٹ باڈی اور  لوُک بہت ہی کمال کی پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے  آج بھی مارکیٹ میں اس کی اچھی خاصی  مارکیٹ پائی جاتی ہے۔ اس موبائل فون کے کیمرے اتنے اچھے لگائے گئے ہیں کہ  اس سے تصویر کھینچی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے  آپ  نےتصویر کسی بہت ہی مہنگے ڈی ایس ایل آر کیمرے سے بنائی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں